وزیر اعلیٰ بلوچستان کی موسی خیل کے قریب پیش آنيوالے دہشتگردی کے بدترین واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی موسی خیل کے قریب پیش آنے والے دہشت گردی کے بدترین واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت ۔وزیراعلیٰ نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کا 23افراد کے جاں بحق ہونے کےواقعہ پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہاركرتے هوئے كها كه دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار كرتے هيں ۔وزيراعليٰ نے كها كه موسی خیل کے قریب دہشتگردوں نے معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا۔دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچائے گے۔بلوچستان حکومت دہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کا پیچھا کریگی ۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

Recent Posts

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

6 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

16 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

42 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

7 hours ago