چمن(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر چمن نے بچی کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا کمیٹی تشکیل دیکر انکوائری شروع کر دی گئی گزشتہ شب 4 سالہ بچی کو بچھو کے کاٹنے سے بچی کو سول ہسپتال چمن لایا گیا جہاں پر بروقت انجکشن اور طبی امداد نہ دینے پر بچی کی موت واقعہ ہوئی جس پر ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن ریٹائرڈ راجہ اطہر عباس نے بچی کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں تشکیل دے دی گئی اور ذمہ داران کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…