گریٹر اقبال پارک سانخہ ، ایک اور اہم پیش رفت

(قدرت روزنامہ)گریٹر اقبال پارک سانخہ میں ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مدعی عائشہ اکرم نے کئی نیم برہنہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے گروہ کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں بھی درخواست دے دی ہے۔

عامر سہیل عرف ریمبو اور علی شاہ عرف خان بابا کو نامزد کیا گیا جبکہ باقی 13 رکنی گروہ کا ذکر کیا ہے ، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تمام نیم برہنہ ویڈیوز یو ایس بی میں میں ایف آئی اے کے سپرد کر دی ہیں۔

میرٹ پر انکوائری کی جائے گی اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ، ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم بابر بخت قریشی نے عائشہ کو انصاف کی یقین دہانی کروائی۔

Recent Posts

لاہور جلسہ: تحریک انصاف کے کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو ایس او پیز کے ساتھ آج…

7 mins ago

’خان نے کہہ دیا جلسہ ہوگا تو بس ہوگا‘، پی ٹی آئی لاہور کارکنان پرعزم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان لاہور میں ہفتہ کو ہونے والے جلسے…

20 mins ago

لاہور جلسہ: خیبرپختونخوا سے قافلے علی امین گنڈاپور کی قیادت میں ایم ون موٹر وے سے روانہ ہوں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے لاہور جلسہ میں شرکت کے لیے پی ٹی…

32 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ: کنٹینرز سے نمٹنے کے لیے کرینز کا لشکر لاہور گامزن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں ہفتے کو ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی…

42 mins ago

’جہاں روکاوہیں جلسہ‘، پی ٹی آئی کی حکمت عملی سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل لاہور جلسے کے حوالے…

51 mins ago

پنجاب حکومت کا 9 مئی واقعات میں ملوث 3700 مفرور ملزمان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے 9 مئی واقعات میں ملوث 3700 مفرور ملزمان کو…

1 hour ago