اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں وفاقی وزیراحسن اقبال کا موبائل فون جیب سے نکال لیا گیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ احسن اقبال شیخوپورہ میں ایم پی اے رانا افضال حسین کی نماز جنازہ میں شریک ہوئے تھے اس دوران کسی نے ان کی جیب سے موبائل فون نکال لیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر احسن اقبال کا موبائل فون ٹریس کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال اپنی رہائشگاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے۔
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…