مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری کی جارہی ہے۔
ملک میں بجلی مزید 1 روپے 90 پیسے مہنگی ہونےکا خدشہ ہے، اضافہ گزشتہ مالی سال کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت مانگا گیاہے۔
نیپرا نے اس حوالے سے سماعت مکمل کر لی ہے، حتمی فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
درخواست منظوری کی صورت میں صارفین کو ستمبر سے نومبر تک ہر ماہ ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافی ادا کرنا ہو ں گے۔
اطلا ق کے الیکٹرک سمیت پورے ملک پر ہو گا۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی لاہور سے دوبارہ پشاور پہنچ گئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی اہلیہ اور سابق خاتون…

9 mins ago

کراچی کے کباب اور ربڑی نے امریکی سفیر کا دل موہ لیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے۔…

15 mins ago

مریم نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کیلئے مشورہ کیا ، نواز شریف

نیویارک (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے…

18 mins ago

ٹیکس اہداف پر نظرثانی،ایف بی آر کی آئی ایم ایف سے ملاقات کی تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی…

33 mins ago

علی ظفر نے سعودی عرب میں سب سے بڑا کنسرٹ کرکے تاریخ رقم کردی

ریاض(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب…

42 mins ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک بھر…

44 mins ago