(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ مومل شیخ کی نئی تصاویر نے مداحوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا ہے۔
اداکارہ مومل شیخ کی کچھ تصاویر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ کو بلیک اینڈ وائٹ لک میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ انہوں نے مغربی طرز کا لباس پہنا ہوا ہے۔
اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ ان کے اسٹائل کو بھی سراہا جارہا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ آج کل استمبول میں اپنی چھٹیون کے لئے موجود ہیں جہاں سے ان کی نت نئے انداز میں تصاویر سامنے آتی رہتی ہیں۔
اداکارہ مومل شیخ اپنے اسٹائل اور سادگی کی وجہ سے بہت پسند کی جاتی ہیں جبکہ ان کا انداز دیگر اداکاراؤں سے خاصہ مختلف بھی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے حکومت کو کل…
پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا۔…
پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور24گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بالآکر…
پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران…
پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور منظر عام پر آگئے. وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین…