بچوں کی غیر قانونی اسمگلنگ کیس کی سماعت، صارم برنی عدالت میں پیش


کراچی(قدرت روزنامہ) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے بچوں کی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردوبدل کے مقدمے میں گواہ کا بیان قلمبند کرلیا، کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو بچوں کی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردوبدل کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔
ملزم صارم برنی کو جیل حکام نے عدالت میں میں پیش کیا، مقدمے کے گواہ واصف شبیر نے مجسٹریٹ کے روبرو 164 کا بیان قلم بند کروا دیا۔
گواہ نے کہا کہ میں نے اپنی دو بیٹیوں کو صارم برنی ٹرسٹ کے حوالے کیا اور قانونی تقاضے پورے کیے، میں اس دوران بچیوں سے ملاقات کرتا رہا ان کو گھر بھی لایا۔ کچھ عرصے بعد ایف آئی اے کی جانب سے بلایا گیا کہ میرے بچوں کو باہر لے جایاگیا ہے۔
وکیل صفائی نے کہا کہ گواہ ایک عدالت سے مفرور ہے کیا ایسے شخص کا عدالت میں بیان ہوسکتا ہے، عدالت نے گواہ کا بیان مقدمے کے کا حصہ بنادیا۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

3 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

3 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

3 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago