مسلسل بارشوں کے باعث بلوچستان کے 10 اضلاع آفت زدہ قرار

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے بلوچستان نے رواں مون سون کے دوران صوبے کے 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا۔ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حکام کے مطابق رواں مون سون کے دوران صوبے کے آفت زدہ قرار دیے گئے اضلاع میں قلات،کچھی، زیارت، جعفرآباد، صحبت پور،اوستہ محمد، لسبیلہ،آواران،لورالائی اور چاغی شامل ہیں۔

اعلامیہ کےمطابق صوبائی حکومت موجودہ ہنگامی صورتحال خود سے نمٹنےکی پوزیشن میں ہے۔تاہم پی ڈی ایم اے نے متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے ہیومینییٹرین پارٹنرز سے رابطے میں رہنے کی درخواست کی ہے۔

دوسری جانب بولان کے علاقوں ڈھاڈر، مچ، بھاگ، سنی، کھٹن،بالا ناڑی میں موسلادھار بارشیں جاری ہیں۔ ریلے سے مچ میں ہیرک اور این65شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگئی۔

Recent Posts

عدلیہ میں ترامیم پر یہ سمجھتے ہیں ہم چپ کرکے بیٹھ جائیں گے تو انکی بھول ہے، عمران خان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ میں…

2 hours ago

حکومت کا ڈاکٹر عافیہ کی ہمدردی کی بنیاد پر رہائی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے امریکا میں قید پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی…

2 hours ago

عمران خان کو آرمی چیف سے متعلق کل کے بیان پر نتائج بھگتنا ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کل عمران خان…

2 hours ago

مخصوص نشستوں کے کیسز میں فیصلے پر عمل نہ ہوا تو سنگین نتائج برآمد ہونگے، سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو تنبیہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں عمل درآمد نہ ہونے…

3 hours ago

قومی اسمبلی اجلاس جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی کی عمران خان کے بیان پر شدید تنقید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں بانی پی ٹی آئی…

3 hours ago

22 لاکھ کے جاگرز پہن کر ریپر بادشاہ کہاں جائیں گے؟ بتا دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے مقبول سنگر اور ریپر بادشاہ نے انکشاف کیا ہے کہ…

3 hours ago