پاکستان تحریک انصاف نے جلسے کی تاریخ تبدیل کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے عید میلاد النبیﷺ کے باعث لاہور میں جلسے کی تاریخ تبدیل کردی۔

تفصیلات کے مطابق جلسے کی تاریخ تبدیل کرنے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ لاہور میں ہونے والے جلسے کی تاریخ عیدمیلاد النبیﷺ کے باعث تبدیل کر دی گئی ہے ، جلسہ اب 22 ستمبر کو کیا جائے گا ۔اسلام آباد سمیت صوبائی دارالحکومت میں ربیع الاول کےحوالے سے پروگرامز ہوں گے۔ اعلامیہ میں جیل انتظامیہ کی جانب بانی چیئرمین کےساتھ رویئےپرتحفظات کا اظہارکیاگیا جبکہ آکسفورڈ یونیورسٹی کےچانسلر کیلئے بطور امیدوار بانی چیئرمین کےفیصلے کوسراہاگیا۔اعلامیہ کے مطابق 8 ستمبر کو اسلام آباد میں تاریخی جلسہ ہوگا، کمیٹیوں کو ذمہ دارایاں سونپ دی گیئں ہیں، قومی اسمبلی میں آئین سے متصادم بل کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کیا گیا،کوئی بھی بل جس سےعدلیہ کی آزادی متاثرہوگی،عدالت میں چیلنج کیاجائےگا۔

Recent Posts

عدلیہ میں ترامیم پر یہ سمجھتے ہیں ہم چپ کرکے بیٹھ جائیں گے تو انکی بھول ہے، عمران خان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ میں…

1 hour ago

حکومت کا ڈاکٹر عافیہ کی ہمدردی کی بنیاد پر رہائی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے امریکا میں قید پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی…

2 hours ago

عمران خان کو آرمی چیف سے متعلق کل کے بیان پر نتائج بھگتنا ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کل عمران خان…

2 hours ago

مخصوص نشستوں کے کیسز میں فیصلے پر عمل نہ ہوا تو سنگین نتائج برآمد ہونگے، سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو تنبیہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں عمل درآمد نہ ہونے…

2 hours ago

قومی اسمبلی اجلاس جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی کی عمران خان کے بیان پر شدید تنقید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں بانی پی ٹی آئی…

3 hours ago

22 لاکھ کے جاگرز پہن کر ریپر بادشاہ کہاں جائیں گے؟ بتا دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے مقبول سنگر اور ریپر بادشاہ نے انکشاف کیا ہے کہ…

3 hours ago