404 Error

22 اگست کو جلسہ منسوخ ہونے پر کارکن گالیاں دے رہے ہیں،شیرافضل مروت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے 22 اگست کا جلسہ مؤخر کروانے کی درخواست کرنے والوں کو اگر لگتا ہے کہ انہیں اس نیکی کا صلہ ملے گا تو یہ اُن کا غلط خیال ہے .

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 22 اگست کو جلسہ منسوخ ہونے پر کارکن ناراض ہیں، گالیاں دے رہے ہیں، جلسے کو منسوخ کرنے کا بھاری نقصان ہوا .

8 ستمبر کو ہونے والے جلسے کی کوشش ہم 23 مارچ سے کر رہے ہیں لیکن جلسہ نہیں ہونے دیا جا رہا .

. .

متعلقہ خبریں