سیاسی کارکنوں کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنا قابل مذمت عمل ہے، نیشنل پارٹی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بی ایس او پجار کے مرکزی چیئرمین بوہیر صالح سمیت متعدد سیاسی کارکنوں کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ ملک میں عملی طورپر مارشل لا نافذ ہے نام نہاد حکومتیں مکمل بے اختیار ہیں بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کو زیر عتاب لانے اور حراساں کرنے کے لیئے وہ حربے استعمال کیئے جارہے ہیں جو بدترین آمریت میں بھی نہیں آزمائے گئے نیشنل پارٹی نے ہرفورم پر واضع موقف رکھا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ گفت و شنید اور سے حل کیا جائے یہ مسئلہ اپریشن اور قتل و غارت گری ئا مقدمات سے حل نہیں ہوگا ایسے اقدامات سے ریاست اور عوام کے درمیان خلیج میں اضافہ ہوگا اس لیئے ہوش کے ناخن لیتے ہوئے مار دھاڑ اور بلاجواز کی شیڈول بازی و مقدمات سے اجتناب کیا جائے اور سیاسی کارکنوں کے نام فوری طورپر فورتھ شیڈول سے نکال دیا جائے۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب سے ا طالوی سفیر کی ملاقات، لائیو سٹاک اور ڈیر ی پراجیکٹ میں سرمایہ کاری پر اتفاق

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازسے اٹلی کی سفیرماریلنا ارمیلن نے ملاقات…

2 hours ago

مقبوضہ جموں و کشمیر، فلسطین سمیت ہر ملک میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے:مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…

2 hours ago

آئی جی پنجاب پر اعتبار نہیں، بشریٰ بی بی بہت اہم ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…

2 hours ago

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…

2 hours ago

شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو بڑا دھچکا لگ گیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…

3 hours ago

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…

3 hours ago