کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کولپور میں تخریب کاری کا نشانہ بننے والے ریلوے کے پل کی مرمت کا کام شروع ہوگیا۔ سیکورٹی کلیئرنس کے بعد پل کی مرمت کا کام شروع کیا گیا ہے۔ پل کی تعمیر میں 1 ماہ سے زائد وقت لگ سکتا ہے۔ واضح رہے کہ 25 اور 26 تاریخ کی درمیانی شب کولپور میں پل پر سے گزرنے والی ریلوے لائن دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردی گئی تھی۔
مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…
ممبئی (قدرت روزنامہ ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی اور سینیٹ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت…
کراچی (قدرت روزنامہ )سینئر اداکارہ اسما عباس نے ساسوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ…