کوہلو میں 2 ہزار لیویز اہلکار بھتے پر آزاد، غیر حاضر 117 کو نوٹس جاری


کوہلو(قدرت روزنامہ)کوہلو بھتے پر آزاد لیویز اہلکار قبائلی و سرکاری آفیسران کے ساتھ تعینات ہیں 117لیویز اہلکاروں کو غیرحاضری پر نوٹس جاری کرلیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر نے پہلے مرحلے میں سو سے زائد لیویز اہلکاروں کو ڈیوٹی پر طلب کرلیا ہے ڈپٹی کمشنر کی نوٹیفکشن کے بعد لیویز میں ہل چل مچ گئی ہے ضلع میں اس وقت صوبائی و وفاقی لیویز اہلکاروں کی کل تعداد تین ہزار کے قریب ہے جو ایک ہزار کے قریب لیویز اہلکار ڈیوٹی پر تعینات ہیں 2000بھتے پر آزاد ہیں جو ماہانہ 20 ہزار سے زائد لیویز آفیسران کو منتھلی دیتے ہیں ڈیوٹی سے غیرحاضر لیویز اہلکاران صدر تھانہ کوہلو، لیویز لائن کوہلو۔ لیویز چوکیوں سمیت ضلع بھر کے تھانوں میں فرضی طور پر کاغذات میں درج ہیں بھتے اور منتھلی پر پر آزاد لیویز اہلکار ملک سے باہر سعودی دبئی اندورن ملک سندھ پنجاب میں رہائش پذیر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

Recent Posts

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

2 mins ago

کورونا ویکسین سے متعلق منفی خبروں کے بعد بل گیٹس اور بیٹی کے تعلق میں دراڑیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بل گیٹس کی بیٹی فیب گیٹس نے کورونا ویکسین سے متعلق اپنے…

9 mins ago

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…

33 mins ago

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

6 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

6 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

6 hours ago