انٹرنیٹ کا گلا گھونٹ دیا گيا تاکہ بانی پی ٹی آئی کا نام نہ چلے: عمر ایوب


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں اپوزيشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ کا گلا گھونٹ دیا گيا تاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام نہ چلے۔
قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کئی افسران نہیں آئے ، افسران نے کہا کہ ہماری میٹنگ ہے،کیا یہ بہانے کریں گے اور قومی اسمبلی کی رٹ کو قائم کریں۔
انہوں نے کہا کہ پہلے بتایا گيا کہ 28 اگست تک انٹرنیٹ اسپیڈ ٹھیک ہو جائے گی، اب بتایا جارہا ہے کہ انٹرنیٹ ویب سسٹم انسٹال کیا جا رہا ہے، آئی ٹی کمیٹی میں غلط بیانی کی گئی۔
عمر ایوب کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے بارے میں آپ کہتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے پھر کوئٹہ پریس کلب میں پابندی کیوں لگائی گئی ہے؟ بلوچستان میں مایوسی پھیل رہی ہے جو کہ خوف ناک بات ہے۔

Recent Posts

فیصل قریشی کا اہلیہ کے ساتھ سرعام پیار، ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…

12 mins ago

کوئٹہ کے باسی دیگر شہروں کے سفر سے کیوں گریز کر رہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…

20 mins ago

آسٹریلیا سے شکست کے باوجود بابر اعظم نے ٹی20کرکٹ کے کون سے 2 نئے ریکارڈ بنائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…

28 mins ago

سرکاری گاڑیوں پر ریس کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…

35 mins ago

یوٹیوب پریمیم کیا ہے، صارفین کیا شکایت کررہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…

44 mins ago

24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان، پی ٹی آئی قیادت عمران خان سے ناخوش کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…

1 hour ago