کراچی(قدرت روزنامہ)مون سون سسٹم کے تحت ہونے والی بارشوں نے گرمی کی شدت کو دور کیا تو ایسے میں بدلتے موسم نے شہر کے درجہ حرارت کو بھی گرا دیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ یعنی اگست میں شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اگست کا معمول کا اوسط کم سےکم درجہ حرارت 26.7 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ہے جب کہ گزشتہ رات ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت معمول سے 3.2 سینٹی گریڈکم ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اگست 2019 میں کم سے کم درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
اب تک کا اگست کم ترین درجہ حرارت کا ریکارڈ 7 اگست 1984 کا ہے جبکہ کم سےکم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔
پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…
لاہور میں ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے لاہور(قدرت روزنامہ)حکومتی…
جرمنی منصوبے کےلئے 2کروڑ یورو فراہم کرے گا،ترجمان اقتصادی امور اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور جرمنی…
عدالت نے ملزمان کو گرفتار کرکے 7 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا…
چکوال(قدرت روزنامہ )چوآسیدن شاہ کے علاقے جھیک میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں…
ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی…