404 Error

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیا .
اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ،ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ یکم ستمبر سے نافذ العمل ہوگا .


صارفین کےلیے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 6.99روپے فی کلو بڑھادی گئی،صارفین کےلیے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2391.76 روپےہوگئی،اگست میں یہ قیمت 2309.22فی سلنڈر تھی .

. .

متعلقہ خبریں