پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٌ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے کمی کی گئی جس کے ڈیزل کی قیمت 266.07 روپے سے کم ہو کر 262.75 روپے ہو گئی،پٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے فی لٹر کمی کی گئی ، جس کے بعد پٹرول کی قیمت 260.96 روپے سے کم ہو کر 259.10 روپے فی لٹر ہوگئی۔

اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.15 روپے فی لٹر کمی کی گئی جس کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت 171.77 روپے فی لٹر سے کم ہو کر 169.62 روپے فی لٹر ہو گئی۔لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2.97 روپے فی لٹر کمی کی گئی۔لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 157.02 روپے سے کم ہو کر 154.05 روپے فی لٹرہو گئی۔

Recent Posts

پنجاب حکومت کا ن لیگی کارکنوں پر درج سیاسی مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز پر درج سیاسی مقدمات…

4 mins ago

خبردار، ٹی بیگ کا استعمال آپ کی صحت کو تباہ کرنے کی بڑی وجہ بن سکتا ہے

دنیا بھر میں محفوظ سمجھ کراستعمال ہونے والے یہ ٹی بیگز محفوظ نہیں ہیں اسلام…

18 mins ago

علی امین گنڈاپور کی افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی توہین پر وضاحتیں

صوبے سے غیر قانونی بھرتیوں کو نکالنا ہوگا، صوبے میں گورنر کا کوئی مینڈیٹ نہیں،…

23 mins ago

24 گھنٹے کے دوران پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما گرفتار

پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے پیش نظر سیاسی کارکنوں اور لیڈرز کی گرفتاری…

34 mins ago

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں 44 فیصد کا نمایاں اضافہ

امریکہ سے 23.5 فیصد اور متحدہ عرب امارات سے 84 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا…

38 mins ago

روپیہ مزید تگڑا، انٹربینک میں مسلسل پانچویں روز ڈالر سستا

پیر کو ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 13 پیسے پر بند ہوا…

49 mins ago