بلوچستان،لیویز چیک پوسٹ سیلابی ریلے میں بہہ گئی، نشیبی علاقے زیر آب


جعفرآباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور سیلابی ریلوں کے سبب جعفرآباد، صحبت پور، بولان، لہڑی، جھل مگسی میں نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے۔نصیرآباد میں ڈیرہ مراد جمالی سول اسپتال اور پولیس تھانہ زیرِ آب آ گئے جبکہ ڈیرہ بگٹی سے آنے والا 1500 کیوسک سیلابی پانی پٹ فیڈر میں داخل ہو گیا۔محکمہ ایری گیشن کے مطابق چھتر سے آنے والا 400 کیوسک کا ریلا ربی میں داخل ہو گیا۔محکمہ ایری گیشن کے مطابق دریائے لہڑی سے 3600 کیوسک، ناڑی بینک سے 36 ہزار کیوسک جبکہ جھل مگسی ونگو کے علاقے باریجہ سنٹ سے بھی سیلابی ریلا گزر رہا ہے۔دوسری جانب سندھ بلوچستان سرحد سنٹ کے مقام پر لیویز چیک پوسٹ سیلابی ریلے میں بہہ گئی ہے۔

Recent Posts

4 ماہ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 43 روپے کی کمی!اشیائے ضروریہ پر کتنا اور کیسا اثر پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مئی کے بعد سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

4 mins ago

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

11 mins ago

کورونا ویکسین سے متعلق منفی خبروں کے بعد بل گیٹس اور بیٹی کے تعلق میں دراڑیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بل گیٹس کی بیٹی فیب گیٹس نے کورونا ویکسین سے متعلق اپنے…

18 mins ago

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…

42 mins ago

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

6 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

6 hours ago