اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت پورے صوبے میں سولر دے رہی ہے، عوام پر کوئی احسان نہیں، یہ ان ہی کے ٹیکس کا پیسا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے سرکٹ ہاؤس میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صوبے کی عوام کو کہتا ہوں بجلی کی چوری بھی کریں اور سولر بھی لیں یہ نہیں چلے گا۔
اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آپ میری ٹیم ہیں آپ نے ترقیاتی کاموں کی چوکیداری کرنا ہے، رشوت غلط کام کرنے والا دیتا ہے، اپنے فائدے کیلئے دوسرے کو نقصان نہ پہنچائیں۔
ان کا کہنا تھا کہ صوبے کی عوام کو کہتا ہوں آپ حکومت کی ٹیم بنیں، چوری کے اے سی میں بیٹھنے سے بہتر ہے تھوڑا پسینہ نکال لیں۔
ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کی درخواست بھی مسترد، شارٹ فال…
اجلاس میں اراکین اسمبلی سے پریشانی کا اظہار کیا اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی چوک احتجاج کے…
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق تفصیلات طلب پشاور (قدرت روزنامہ)محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے…
شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں، آئندہ 48 گھنٹے اسموگ کی شدت برقرار رہے گی،…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8نومبر کو پشاور میں ہونے والاجلسہ منسوخ…
پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…