404 Error

ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،قیمت فی کلوگرام 243 روپے 99 پیسے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )ایل پی جی کی قیمتوں میں 6 روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا .
ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 99 پیسے فی کلو گرام اضافہ کر دیا گیا ہے اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلوگرام قیمت 243 روپے 99 پیسے مقرر کر دی گئی ہے .


اس کے علاوہ گھریلو سلنڈر 82 روپے 54 پیسے مہنگا ہو گیا ہے، 11.8 کلو گرام والے گھریلو سلنڈ ر کی قیمت 2 ہزار 879 روپے مقرر کر دی گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں