لاہور(قدرت روزنامہ) مانگا منڈی پولیس نے گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر رنگ رلیاں مناتے ہوئے 20 خواتین سمیت 49 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ساؤنڈ سسٹم اور شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں۔گرفتار خواتین میں میرب، نیلوفر، ردہد، خدیجہ، سنیہ، میمونہ، ملائکہ، نیلم، ثنا، اقصیٰ، ٹینا، سعدیہ اور شایاد شامل ہیں۔
مردوں میں ساجد، محمد ریحان، مدثر، محمد شعبان، محمد نویان اختر، نواز، اسامہ، محمد علی، سمر محمود، عمیر، فاروق، ذیشان خرم، عاطف، طیب، احتشام، رضوان، ارمغان اور طلحہٰ وغیرہ شامل ہیں۔
ملزمان کے خلاف ایف آئی ار درج کر کے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) ملک میں گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں…
ممبئی(قدرت روزنامہ) اسلام کیلئے بالی وڈ انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی اداکارہ ثناء خان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے 26ستمبرسے یکم اکتوبر تک ملک بھر میں گرج…