لاہور (قدرت روزنامہ)ترجمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رؤف حسن نے کہا ہے کہ امید اور دعا ہے فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید برقرار نہ رہے۔
غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے رؤف حسن کا کہنا تھا کہ ریاست کے مفاد میں پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ بات چیت بہت ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ امید اور دعا ہے کہ فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید برقرار نہ رہے۔
پی ٹی آئی ترجمان نے مزید کہا کہ ہماری پوزیشن ہمیشہ یہی رہی کہ ہم ان کے ساتھ انگیج ہونا چاہتے ہیں، فوج کے ساتھ ڈیڈلاک ختم کرنے کےلیے پی ٹی آئی جو کرسکتی تھی وہ کیا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ فوج کے ساتھ بات چیت بھی آئین کے دائرہ کار میں ہوگی، تمام ادارے آئینی حدود میں رہ کر کام کریں گے تو عدم استحکام ختم ہوجائے گا۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…