قلات، شدید بارشوں سے سینکڑوں دیہات زیر آب، فصلیں تباہ


قلات(قدرت روزنامہ)سب تحصیل جوہان میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچادی کچے مکانات گرگئے فصلیں تباہ ہوگئی واحد رابطہ سڑک بھی سیلابی ریلوں کی نظر ہوگئی علاقہ مکین کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہیں سب گزگ اور سب تحصیل جوہان سے آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز جوہان اور دیگر علاقوں میں شدید طوفانی بارشوں سے متعدد کچے مکانات منہدم ہوگئے جبکہ شدید بارشوں سے سب تحصیل گزگ سب تحصیل جوہان کے علاقوں نرمک خیسار اناری کشتو بھینٹ یاسو بھینٹ بغڑی ، لورہاڑو کنی کوچینی شوری بھینٹ تخت دراج سارون ریگواش اور دیگر علاقوں میں کھڑی فصلیں پیاز مرچ آلو کپاس موٹ اور دیگر فصلوں کو شدید نقصان پہنچا جس سے مقامی زمینداروں کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا ہے جبکہ علاقے کا واحد زمینی راستہ بھی سیلابی ریلوں کی نظر ہوگئی جس سے ان علاقوں کا زمینی رابطہ قلات اور دیگر علاقوں سے منقطع ہو گیا ہے جس سے ان علاقوں میں اشیاء خوردونوش کی قلت پیدا ہوگئی ہیں۔

Recent Posts

’ہم سے بہتر تو کچے کے ڈاکو ہیں‘، کراچی میں پھیلی غلاظت پر شہری بلبلا اٹھا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اکثر و بیشتر اپنے کسی نہ کسی بیان…

3 mins ago

لاہور جلسہ: 21 ستمبر کو روکا گیا تو جیلیں بھر دیں گے، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ 21…

12 mins ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اس بات پر تعجب ہوتا ہے کہ فوج کا سیاست سے تعلق نہیں، عارف علوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈی جی…

19 mins ago

کوئی مثال نہیں ملتی کہ دنیا میں کہیں کبھی آئینی ترمیم بل خفیہ رکھے جاتے ہوں، حامد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر وکیل حامد خان…

27 mins ago

نومولود بچی کو شاپر میں بند کر کے سڑک کنارے چھوڑ دیا گیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کو لاوارث چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا۔…

34 mins ago

اگلے 20 سال میں بلوچستان ملک کا خوشحال ترین صوبہ ہوگا، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے…

47 mins ago