کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد کو گھنٹوں غائب کرنا شرمناک عمل ہے، سمی دین بلوچ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وائس فار بلوچ مسنگ پرسن کی جنرل سیکرٹری سمی دین بلوچ نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد کو جبری طور پر گھنٹوں تک غائب کرنا بہت شرمناک عمل ہے ڈاکٹر ریاض انسانی حقوق کیلئے موثر آواز ہے اور ہمیشہ مظلوم اقوام کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔اس سے پہلے بھی ڈاکٹر ریاض کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا تب بھی آپ انکوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھانے سے نہیں روک سکے تو اب کیسے روک سکتے ہیں ۔پاکستان میں چند ہی ایسے لوگ ہیں جو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر متواتر تسلسل کے ساتھ توانا آواز اٹھا رہے ہیں اگر ان آوازوں کو خاموش کردیا گیا تو ہم میں اور جنگل کے درندوں میں کوئی فرق باقی نہیں بچے گا۔

Recent Posts

حکومت نے ایکسٹینشن کو فارمولائز کردیا، افراد کے بجائے ادارہ مضبوط ہوگا:خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب…

1 min ago

سروسز چیف کی مدت بڑھانے کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان اور تحریک انصاف نے ایک مرتبہ پھر بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پارلیمان سے ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے…

6 mins ago

جوڈیشل کمیشن میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مساوی نمائندگی کا وعدہ پورا نہیں کیاگیا، بلاول بھٹو کے حکومت سے گلے شکوے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…

12 mins ago

بھارتی اداکارہ نے مدینہ منورہ میں نکاح کرلیا،شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…

16 mins ago

سروسز چیفس کی مدت،پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…

24 mins ago

شرح سود میں کمی کے عام آدمی اور معیشت پر کیا اثرات ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…

26 mins ago