لاہور(قدرت روزنامہ) دوران ڈکیتی لڑکی سے زیادتی و قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔نشتر کالونی میں آرگنائزڈ کرائم یونٹ کا اشتہاری ملزمان سے مقابلہ ہوا جس میں انتہائی مطلوب اشتہاری عبدالرحمان ہلاک ہوگیا۔
آرگنائزڈ یونٹ کینٹ پولیس ملزم عبدالرحمان کو نشاندہی کے لیے لے جارہی تھی کہ عبدالرحمان کے ساتھیوں نے اسے چھڑوانے کی کوشش میں پولیس پر فائرنگ کی تو وہ اپنے ساتھیوں کی گولیوں سے ہی مارا گیا جبکہ پولیس اہلکار محفوظ رہے۔
ہلاک اشتہاری ملزم نے چونگی امر سدھو میں دوران ڈکیتی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی تھی۔ لڑکی والدہ نے بچانے کی کوشش کی تو ملزم نے دونوں کو قتل کردیا تھا۔ ملزم ماں بیٹی کو قتل کرکے پانچ لاکھ لوٹ کر فرار ہوگیا تھا۔
ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کی درخواست بھی مسترد، شارٹ فال…
اجلاس میں اراکین اسمبلی سے پریشانی کا اظہار کیا اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی چوک احتجاج کے…
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق تفصیلات طلب پشاور (قدرت روزنامہ)محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے…
شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں، آئندہ 48 گھنٹے اسموگ کی شدت برقرار رہے گی،…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8نومبر کو پشاور میں ہونے والاجلسہ منسوخ…
پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…