اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ 37 ادارے جو فیڈرل سبجیکٹ نہیں رہے وہ بند کرنے چاہئیں۔
ایک بیان میں ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا کہ اداروں میں صرف ایک کو بند کرنے کا فیصلہ ہوا ہے، پاپولیشن کنٹرول ادارے کی ضرورت نہیں، ڈاکٹر قیصر بنگالی
انہوں نے کہا کہ جیمس اینڈ جیولری کو پیٹرولیم میں ضم کرنے کا فیصلہ ہوا، بیشتر ادارے ختم کرنے کے بجائے ضم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا۔ڈاکٹر قیصر بنگالی کا کہنا ہے کہ 53 ادارے بند ہونے سے 33 ارب روپے کی بچت ہوگی۔
ماہر معاشیات نے کہا کہ 1 سے 16 کے ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ختم کرنے کی بات ہوئی، لیکن اعلیٰ حکام کو ہٹانے کی بات نہیں ہوئی، سیاسی لوگ پہلے سے فیصلہ کر کے آتے ہیں۔
شہری اس سال کی چھٹی کے حوالے سے حکومت کے اعلان کے لیے بے تاب…
وائرل ویڈیو میں ظہیر اقبال سوناکشی سہنا کے ساتھ کیسی حرکت کرتے ہیں ممبئی(قدرت روزنامہ)سوناکشی…
سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…
وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…