404 Error

منڈی بہاؤالدین:سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے نئی نویلی دلہن جاں بحق

منڈی بہاؤالدین(قدرت روزنامہ)سسرالیوں نے مبینہ طور پر تشدد کرکے نئی نویلی دلہن کو موت کے گھاٹ اتاردیا .


پولیس کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ کی 19سالہ مناہل کی شادی 4ماہ قبل کٹھیالہ شیخاں میں ہوئی تھی .

لڑکی کی والدہ نے الزام عائدکیا ہے کہ ناچاقی کی وجہ سے گھر میں اکثرجھگڑا رہتا تھا،بیٹی پر تشدد کیاجاتا تھا،تلخ کلامی کے بعد خاوند نے گلے میں پھندہ ڈال کر بیٹی کو قتل کیا .

پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ کیس کا مرکزی ملزم گرفتار ہے،باقی ملزمان ضمانت پر ہیں،منسوخ ہونے پرگرفتارکرلیں گے .

. .

متعلقہ خبریں