منڈی بہاؤالدین:سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے نئی نویلی دلہن جاں بحق

منڈی بہاؤالدین(قدرت روزنامہ)سسرالیوں نے مبینہ طور پر تشدد کرکے نئی نویلی دلہن کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ کی 19سالہ مناہل کی شادی 4ماہ قبل کٹھیالہ شیخاں میں ہوئی تھی ۔

لڑکی کی والدہ نے الزام عائدکیا ہے کہ ناچاقی کی وجہ سے گھر میں اکثرجھگڑا رہتا تھا،بیٹی پر تشدد کیاجاتا تھا،تلخ کلامی کے بعد خاوند نے گلے میں پھندہ ڈال کر بیٹی کو قتل کیا۔

پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ کیس کا مرکزی ملزم گرفتار ہے،باقی ملزمان ضمانت پر ہیں،منسوخ ہونے پرگرفتارکرلیں گے۔

Recent Posts

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا روسی نائب وزیراعظم سے وفود کی سطح پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کاروسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم…

10 mins ago

ٹک ٹاک بناتے ہوئے اچانک گولی چلنے سے ساتھ کھڑا ہوا دوست شدید زخمی

لاہور(قدرت روزنامہ)لیاقت آباد کے علاقے میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان شدید…

12 mins ago

5 دن رہ گئے ، گنڈاپورکےپنجاب آنے کاانتظارکررہا ہوں،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پنجاب پر لشکر…

16 mins ago

سنوکر ورلڈ کپ، پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

اولان باتور (قدرت روزنامہ) سنوکر ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو قبرص کے ہاتھوں…

18 mins ago

آئینی ترامیم، ججز کی عمر کے تعین کیلیے حکومت کی بار کونسلز کو کمیٹی بنانے کی پیش کش

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جو آئینی ترامیم کا پیکج…

2 hours ago

چیف جسٹس یا ججوں کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں کی جا رہی، سینیٹرعرفان صدیقی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا…

2 hours ago