404 Error

ارشد ندیم کی کامیابی پر سینیٹ میں قرارداد متفقہ طورپرمنظور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ہیرو ارشد ندیم کی کامیابی پر سینیٹ میں قرارداد متفقہ طورپرمنظور کرلی گئی .

قرارداد وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی ، قرار داد کے متن میں کہا گیا کہ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں ملک کا نام روشن کیا،سکولوں اور کالجز میں کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات کیے جائیں،نوجوان نسل کے لیے ان کی کامیابی مشعل راہ ہے .

. .

متعلقہ خبریں