ارشد ندیم کی کامیابی پر سینیٹ میں قرارداد متفقہ طورپرمنظور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ہیرو ارشد ندیم کی کامیابی پر سینیٹ میں قرارداد متفقہ طورپرمنظور کرلی گئی۔

قرارداد وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی ، قرار داد کے متن میں کہا گیا کہ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں ملک کا نام روشن کیا،سکولوں اور کالجز میں کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات کیے جائیں،نوجوان نسل کے لیے ان کی کامیابی مشعل راہ ہے۔

Recent Posts

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ڈیبیو ویب سیریز میں سلمان خان کا جلوہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اپنی پہلی…

12 mins ago

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا روسی نائب وزیراعظم سے وفود کی سطح پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کاروسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم…

37 mins ago

ٹک ٹاک بناتے ہوئے اچانک گولی چلنے سے ساتھ کھڑا ہوا دوست شدید زخمی

لاہور(قدرت روزنامہ)لیاقت آباد کے علاقے میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان شدید…

40 mins ago

5 دن رہ گئے ، گنڈاپورکےپنجاب آنے کاانتظارکررہا ہوں،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پنجاب پر لشکر…

43 mins ago

سنوکر ورلڈ کپ، پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

اولان باتور (قدرت روزنامہ) سنوکر ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو قبرص کے ہاتھوں…

45 mins ago

آئینی ترامیم، ججز کی عمر کے تعین کیلیے حکومت کی بار کونسلز کو کمیٹی بنانے کی پیش کش

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جو آئینی ترامیم کا پیکج…

3 hours ago