کراچی (قدرت روزنامہ) مقامی اور بین الاقوامی منڈی میں پیر کے روز سونے کی قیمت مستحکم رہی .
بین الاقوامی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے2503 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 262500 روپے اور فی `10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 225051 روپے کی سطح پر مستحکم رہی .
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے2950روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2529.14 روپے کی سطح پر مستحکم رہی .
. .