’’عائشہ اکرم نے رضا مندی سے قابل اعتراض ویڈیوز بنوائیں اور وائرل کیں‘‘نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ، کہانی کا رخ بدل گیا
پولیس کے مطابق مرضی سے قابل اعتراض ویڈیوز بنوانا اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنا جرم ہے ، ٹک ٹاکر عائشہ اور ریمبو کی قابل اعتراض ویڈیوز وائرل ہوئیں . . .