پاکستان اسٹیل، پی آئی اے سیاسی بھرتیوں کی وجہ سے تباہ ہوئے، سینیٹر ہمایوں مہمند


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل اور پی آئی اے سیاسی بھرتیوں کی وجہ سے تباہ ہوئے۔سینیٹ میں حکومت کی کوشش ایشوز پر بحث کے بجائے بل پاس کرانے کی ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جو آج ہورہا ہے اس کی تاریخ 1980 سے شروع ہوتی ہے، اس کے بعد 2 سیاسی جماعتوں کی باریاں لگتی رہیں۔آج پاکستان کی فی کس آمدنی 1700 ڈالر ہے، 1980ء والی گروتھ جاری رہتی تھی آج فی کس آمدنی 3 ہزار ڈالر ہوتی۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان بنگلادیش کی طرح ترقی کرتا تو آج فی کس آمدنی 3 ہزار ڈالر ہوتی اور بھارت کی طرح کرتا تو آمدنی 3500 ڈالر ہوتی۔
ہمایوں مہمند نے کہا کہ جنرل پرویز مشرف کے زمانے میں ایک دفعہ جی ڈی پی 7 تک پہنچی تھی، بہت ساری چیزیں ایسی ہیں، جو ڈکٹیٹرشپ کرسکتی ہے، سیاست نہیں کرسکتا۔

Recent Posts

پی آئی اے کا طیارہ اچانک 36 ہزار فُٹ سے نیچے کیوں آگیا؟ پائلٹ نے ایمرجنسی ڈکلیئر کردی

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی مسقط سے پشاور جانے والی پرواز میں…

10 mins ago

وزیراعلیٰ کو خیبرپختونخوا کے امن سے کوئی سروکار نہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کو خیبرپختونخوا کے…

18 mins ago

وزیراعظم شہبازشریف نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں کے قتل کا نوٹس…

29 mins ago

حبا بخاری نے حاملہ ہونے کے بارے میں جھوٹ بولنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حبا بخاری اور آریز احمد نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک ساتھ…

39 mins ago

کوئی گولی چلائے گا تو گولی کھائے گا، انقلاب کا اعلان کرتا ہوں، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں باقاعدہ طور…

49 mins ago

اوتھل ،ڈمپر اورکار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی

حب(قدرت روزنامہ)اوتھل کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پردبئ مسجد کے قریب فیلڈر کار اور…

1 hour ago