’’رواں مالی سال پاکستان کی ۔۔۔۔‘‘ آئی ایم ایف نے پاکستان کے متعلق بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) عالمی مالیاتی فنڈ نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لْک رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی گروتھ 4 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جبکہ حکومت نے شرح نمو 4.8 فیصد ہونے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے۔

آئی ایم ایف کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی گروتھ 4 فیصد رہنے کی توقع ہے، گذشتہ مالی سال پاکستان کی معاشی گروتھ 3.9 فیصد رہی تھی۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں مہنگائی کی شرح 8.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

آئی ایم ایف کی طرف سے جاری کردہ ورلڈ اکنامک آؤٹ لْک رپورٹ میں کہاگیا کہ رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کا 3.1 فیصد رہ سکتا ہے۔

گزشتہ مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کا 0.6 فیصد تھا۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان میں بیروزگاری کی شرح میں کمی کا امکان ہے، پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 4.8 فیصد تک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

Recent Posts

’پی ٹی آئی کی حکومت آئینی طریقے سے ختم کی گئی‘، پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر علی ظفر نے اعتراف کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما سینیٹ میں…

5 mins ago

سفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آسٹریلیا، امریکا اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی…

5 mins ago

خریداری نہ ہونے کے باعث گندم کی قیمتیں مزید گر گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ) خریداری نہ ہونے کے باعث گندم کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی،…

10 mins ago

سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار…

10 mins ago

موٹروے پولیس سے تلخ کلامی کا واقعہ، کارسوار خواتین کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)موٹر وے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کے واقعے کے بعد کار سوار خواتین…

14 mins ago

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کر لی گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت…

19 mins ago