404 Error

پشاور میں ملازم نے نوکری سے نکالے جانے پر سنگین قدم اٹھالیا

پشاور (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے دارلخلافہ کے علاقے قصہ خوانی بازار میں ملازم نے نوکری سے نکالنے پر مالک کو فائرنگ کرکے قتل کردیا .
تفصیلات کے مطابق پشاور کراکری کے کاروبار سے وابستہ 34سالہ شخص کو ملازم نے قتل کردیا، مالک اور ملازم کے درمیان نوکری پر تنازعہ بنا جس میں ملازم نے مالک کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ، پولیس کے مطابق ملازم نےملک پر 8فائر کئے جس سے مالک موقع پر ہی جاں بحق ہوا ، ملزم واقع کے بعد فرارہوگیا،مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مالک نے ملزم کو کچھ قبل نوکری سے نکلا تھا .

پولیس کا کہنا ہے کہ مجرم کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس نے تحقیقات جاری ہے .

. .

متعلقہ خبریں