جام کمال نے مزید کہاکہ “پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے افواہ پھیلانے کو مندرجہ ذیل حدیث میں جھوٹ بولنے کی ایک قسم سمجھا “کیا میں آپ کو بتاں کہ جھوٹ کیا ہے؟ یہ ایک افواہ ہے جو لوگوں میں گردش کر رہی ہے . ہم کسی نہ کسی طرح کسی بھی خبر کی پیروی کرنے والی قوم بن چکے ہیں . . .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ حیران ہوں جنرل سیکرٹری نے ظہور بلیدی کا کیس تمام پروسیجرز توڑ کر کیسے پراسیس کیا،ظہور بلیدی کو قائم مقام صدر بنایا جبکہ صدر موجود ہے، پارٹی کا صدر یا پوزیشن ہولڈر استعفی قبول کرنے کے لئے ایک طریقہ کار کے ذریعے تحریری طور پر لکھتا ہے، استعفے کا ایک طریقہ کار سرکاری ہے، استعفے دینے کا ایک میکنزم اور آفیشل طریقہ کار ہوتا ہے . “ہمیں بحیثیت قوم اس کی روک تھام کے لیے سنجیدہ کوشش کرنے کی ضرورت ہے .
متعلقہ خبریں