کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے حامی ، اگر سیاسی مسئلہ ہے تو ہم تیار ہیں۔بلوچستان اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ جو لوگ دہشتگردی کررہے ہیں وہ کیا کہتے ہیں، جو لڑ رہا ہے وہ یہ نہیں کہتا کہ میں سڑک کیلئے جنگ کررہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کرنے والے یہ کہتے ہیں کہ آزاد بلوچستان کی بنیاد رکھیں، جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل ہوں تو بہت اچھی بات ہے ، ہم مذاکرات کے حامی ہیں اگر یہ سیاسی مسئلہ ہے تو ہم تیار ہیں۔سرفراز بگٹی کا مزید کہنا تھا کہ جب بلوچستان میں الیکشن ہوتے ہیں تب الزامات لگتے ہیں، معصوم لوگوں کو قتل کرنے والوں سے کیا مذاکرات کریں۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید…
برطانوی اخبار نے سوالات بھیج کر عمران خان کا انٹرویو کیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانوی…
واقعہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران پیش آیا جوہانسبرگ(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے…
کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد…
ٹرافی ٹور ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکاری کسی ٹیم کیلئے نہیں بدلا جائے گا، پاکستان اسلام…
سیالکوٹ(قدرت روزنامہ ) پنجاب کے شہر ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے بہیمانہ…