کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سردار اختر مینگل کے استعفیٰ کے معاملے پر بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔بی این پی ذرائع کے مطابق بی این پی کی مرکزی قیادت کا اجلاس کوئٹہ میں بلایا جائے گا، اجلاس میں سردار اختر مینگل کے استعفیٰ کے بعد کی سیاست کا جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع کامزید کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سینیٹ وصوبائی اسمبلی سے مستعفی ہونے سے متعلق حتمی فیصلہ بھی متوقع ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…