کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان نے کہا ہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد سوفٹ ٹارگٹ ڈھونڈ کر معصوم افراد کو قتل کرتے ہیں۔
کوئٹہ میں وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ بلوچستان کابینہ نے صوبے میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کردی اور کوئٹہ شہید ہونے والے افراد کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔
اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی نے اتفاق رائے سے دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی ، صوبائی کابینہ معصوم پاکستانیوں کے قتل کی مذمت کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نام نہاد بلوچیت کے نام پر بلوچ روایات کو پامال کیا گیا، مٹھی بھر دہشت گرد سوفٹ ٹارگٹ ڈھونڈ کر معصوم افراد کو قتل کرتے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…