(قدرت روزنامہ)نیب حکام نے کہا ہے کہ نیب ٹیم کو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے ملازمین کی طرف سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیب حکام کا کہنا ہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لئے 3 گھنٹے سے نیب ٹیم آغا سراج درانی کی رہائش گاہ پر موجود ہے، آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لیے فی الحال اسی جگہ پر ہی چھاپہ مارا ہے۔
نیب حکام کا کہنا ہے کہ آغا سراج درانی کے موبائل فون کی آخری لوکیشن اسی گھر کی آئی ہے، نیب ٹیم نے انٹیلیجنس معلومات اور آخری لوکیشن کو مدِ نظر رکھتے ہوئے آغا سراج کی ڈیفنس رہائش گاہ پر چھاپہ مارا، آغا سراج درانی کو ہر صورت گرفتار کرنے کا حکم ہے۔
نیب حکام کے مطابق نیب کی انٹیلیجنس ونگ کی ٹیم بھی متحرک ہے، آغا سراج کی گرفتاری کے لیے مختلف جگہوں پر ٹیموں کو اسٹینڈ بائی رکھا گیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…