کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی قیمت کم ہوگئی .
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا1400روپے کمی سے 2لاکھ 60ہزار100روپے کا ہو گیاجبکہ 10گرام سونا 1200روپے کمی سے 2لاکھ 22ہزار994روپے کا ہو گیا .
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 17ڈالر سستاہونے کے بعد2481ڈالر کا ہو گیا .
. .