کراچی (قدرت روزنامہ)پی آئی اے کے ای آر پی سسٹم میں اچانک فنی خرابی پیدا ہونے سے ملک بھر میں دفتری امور مکمل ٹھپ ہو کر رہ گئے۔
پی آئی اے کے تمام امور ای سسٹم کے تحت ای آر پی کے تحت نمٹائے جاتے ہیں۔ذرائع کے مطابق ای آر پی سسٹم صبح سے ہی اچانک خراب ہوا، فنی خرابی کہاں ہوئی اس کا پتا لگایا جا رہا ہے۔
پی آئی اے کا آئی ٹی شعبہ ای آر پی میں فنی خرابی دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوا کو فارغ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…
پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…