404 Error

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی پنجاب بھر کے انٹر میڈیٹ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کو کامیابی پر مبارکباد،نیک خواہشات کا اظہار

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کے انٹر میڈیٹ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کو کامیابی پر مبارکباددی ہے- وزیراعلیٰ مریم نوازنے انٹر میڈیٹ امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام طلبہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیاہے-وزیر اعلیٰ نے انٹر میڈیٹ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کو مزید محنت اور لگن سے پڑھنے کی تلقین کرتے ہوئے کہاکہ اپنے بچوں پر فخر ہے، پوری قوم آپ کے لیے دعا گو ہے .

.

.

متعلقہ خبریں