اسلام آباد ہائیکورٹ ، اسلامی نظریاتی کونسل میں خاتون ممبر کی عدم شمولیت ،سیکرٹری قانون اور قبلہ ایاز سے جواب طلب
شہری ماہم علی خان کی جانب سے زینب جنجوعہ عدالت میں پیش ہوئیں . زینب جنجوعہ کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اسلامی نظریاتی کونسل میں خاتون ممبر کی عدم شمولیت آئین کے آرٹیکل 228 کے خلاف ہے، اس وقت کونسل کے 12 ممبر ہیں لیکن کوئی خاتون شامل نہیں . عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت دو ہفتے کیلئے ملتوی کردی . . .