ایکسپورٹرز کو بیرون ملک سے سرمایہ پاکستان لانے کا پابند بنانے پر غور شروع


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے ایکسپورٹرز کو بیرون ملک سے ملنے والا سرمایہ پاکستان لانے کا پابند بنانے پر غور شروع کر دیا۔
ذرائع کے مطابق کھانے پینے کی اشیاء کی برآمد کو مانیٹر کرنے کی تجویز دے دی گئی جبکہ پھل، گوشت، مرغی، چینی اور چاول کی برآمد پالیسی کو بھی سخت کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
اشیاء باہر بھجوا کر یہاں قلت کے نام پر مہنگائی کی جاتی ہے لہٰذا برآمد کرنے سے اگر وہ چیز مہنگی ہوئی تو سخت اقدامات کیے جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ روکنے سے ایک سال میں مہنگائی میں کمی آئی جبکہ بارڈر پر مزید سختی کرنے کی تجویز بھی دی گئی۔ تمام اقدامات کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔

Recent Posts

اجے دیوگن نے ساتھی اداکار اکشے کمار کو ”دودھ والا،، قرار دے دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)سپر سٹار اداکار اجے دیوگن نے ساتھی اداکار اکشے کمار کی صبح سویرے اٹھنے…

18 mins ago

آسٹریلوی سرزمین پر آسٹریلیا کے خلاف کامیابی، قومی کرکٹ ٹیم نے بھارت کو پیچھے چھوڑدیا

کنبرا (قدرت روزنامہ) پاکستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلوی سرزمین پر آسٹریلیا کے خلاف سب سے زیادہ…

22 mins ago

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کا دھماکا خود کش تھا، تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

26 افراد جاں بحق ہوئے، 7 تا 8 کلو بارود استعمال ہوا، تحقیقاتی ٹیموں نے…

3 hours ago

بھارت میں جسے ناچ گانا نہیں آتا اس کا رشتہ نہیں ہوتا، یہاں جسے آتا ہے اس کی شادی نہیں ہوتی: اداکارہ دیدار

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ماضی کی معروف اسٹیج اداکارہ و رقاصہ دیدار…

3 hours ago

ہرنائی زیارت روڈ پر کوئلے سے لدے 3 ٹرک جلا دیے گئے

ہرنائی(قدرت روزنامہ)ہرنائی زیارت روڈ پر مانگی کے مقام پر کوئلے سے لدے 3 ٹرکوں کو…

3 hours ago

وزیراعظم پاکستان اور گورنر سندھ کے گورنر بلوچستان کے ساتھ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ سے متعلق ٹیلیفونک رابطے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعظم میاں شہباز شریف اور گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر بلوچستان جعفرخان…

3 hours ago