لاہور(قدرت روزنامہ) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے اور خود پر عائد کردہ الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کل رات پاکستان پہنچے، انہوں نے ستمبر میں پاکستان آنے کا اعلان کیا تھا۔
جسٹس ثاقب نثار گزشتہ شب لاہور ائیرپورٹ اترے اور مختصر بات چیت میں کہا کہ میں پاکستان آ گیا ہوں، سوشل میڈیا پر الزامات جھوٹے ہیں کوئی جواب نہیں دوں گا۔
ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کی درخواست بھی مسترد، شارٹ فال…
اجلاس میں اراکین اسمبلی سے پریشانی کا اظہار کیا اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی چوک احتجاج کے…
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق تفصیلات طلب پشاور (قدرت روزنامہ)محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے…
شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں، آئندہ 48 گھنٹے اسموگ کی شدت برقرار رہے گی،…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8نومبر کو پشاور میں ہونے والاجلسہ منسوخ…
پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…