اسلام آبادبلوچستان کی سیاست کا مرکز بن گیا۔۔ جام کما ل کیلئے آئندہ 48 گھنٹے اہم

(قدرت روزنامہ)وزیراعلی بلوچستان جام کمال اپنی کرسی بچانے کے لئے متحرک . اسلام آباد پہنچ گئے .

آئندہ 48گھنٹے اہم . تفصیلات کے مطابق جام کمال اسلام آباد میں وزیراعظم سمیت اہم شخصیات سے ملاقات کرینگے . بلوچستان کی سیاست کا مرکز اسلام آباد بن گیا . گونر بلوچستان، سپیکر بلوچستان کے بعد وزیراعلی بلوچستان بھی اسلام آباد پہنچ گئے . ذرائع  کے مطابق جام کمال اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے . جام کمال دیگر اہم شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے . . .

متعلقہ خبریں