(قدرت روزنامہ)وزیراعلی بلوچستان جام کمال اپنی کرسی بچانے کے لئے متحرک ۔ اسلام آباد پہنچ گئے۔آئندہ 48گھنٹے اہم ۔
تفصیلات کے مطابق جام کمال اسلام آباد میں وزیراعظم سمیت اہم شخصیات سے ملاقات کرینگے۔ بلوچستان کی سیاست کا مرکز اسلام آباد بن گیا۔ گونر بلوچستان، سپیکر بلوچستان کے بعد وزیراعلی بلوچستان بھی اسلام آباد پہنچ گئے ۔ ذرائع کے مطابق جام کمال اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔جام کمال دیگر اہم شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…