اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مشترکہ مشق ’نصل البحر‘ کا متحدہ عرب امارات میں آغاز ہوگیا۔
پاکستان کے سفارتخانے نے ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں اعلان کیا کہ پاکستان نیوی کا بحری بیڑا بشمول پی این ایس شمشیر اور پی این ایس ہیبت ابوظہبی کے پورٹ زید پر رواں ہفتے کے آغاز میں پہنچا۔
مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون کو مضبوط تر بنانا اور دونوں نیول فورسز کی صلاحیتوں کو بڑھانا ہے۔
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کے حصول کے لیے روایتی شراکت دار ہیں۔
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا میں پیپلز پارٹی کی برتری۔ کراچی میں…
لاہور (قدرت روزنامہ )چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت سے انکار کے بعد اور…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے بولان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں تیل وگیس کی یومیہ پیداوارمیں ہفتہ واربنیاد پراضافہ ریکارڈ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امن وامان کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس…