اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما جمال رئیسانی کا کہنا ہے ک ہم سروں پر کفن باندھ کر پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں بلوچستان کی بات حقیقت پر مبنی ہونی چاہیے، یہ بلوچ، پنجابی اور سندھی کی لڑائی نہیں، یہ پاکستان کی لڑائی ہے، وفاق اس پر سنجیدگی سے کام لے۔جمال رئیسانی نے ایوان میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے بارے میں کوئی بات نہیں کر رہا، ہم دہشت گردی کے خلاف متحد کیوں نہیں ہو رہے؟ مسنگ پرسن اہم مسئلہ ہے، اب تک ملک میں بہت حکومتیں آئیں، انہوں نے کیا کیا؟اُنہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر سے میں کہوں گا، ہم کیوں بی ایل اے، بی ایل ایف کا نام نہیں لیتے، بلوچستان کی بات کرتے ہیں تو حقیقت پر مبنی بات کریں، یہ بلوچ، پنجابی اور سندھی کی لڑائی نہیں، یہ پاکستان کی لڑائی ہے، وفاق اس پر سنجیدگی سے کام لے، ناراض بلوچ کون ہیں؟ کن سے بات کرنی ہے؟
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…